پہلے گھر والوں کا دلارا تھا
اب صرف بے چارہ ہوں۔
پہلے میری قمیض پر بٹن نہیں ہوتے تھے
اب جسم پر قمیض نہیں ہوتی۔
پہلے صرف دوستوں سے مارکھاتا تھا
اب بیگم سے بھی کھاتا ہوں۔
پہلے صرف کھاتا تھا
اب بیگم کے لئے پکاتا بھی ہوں۔
پہلے میں جوتا پہنتا تھا
اب کھاتا بھی ہوں۔
پہلے لوگ میرے مقروض تھے
اب میں لوگوں کا مقروض ہوں۔
پہلے منگیتر کو دیکھ کر سبحان اللہ کہتا تھا
اب بیوی کو دیکھ کر لاحول پڑھتا ہوں۔
پہلے میرا دل جھومتا تھا
اب ہر وقت دماغ گھومتا ہے۔
پہلے اپنے امیر سسرالیوں پر اتراتا تھا
اب کتراتا ہوں۔
پہلے آزادی تھی
اب چار بچوں کی آبادی ہے۔
پہلے میں گانا گاتا تھا
اب صرف بیوی کی سنتا ہوں۔
مصنف ۔۔عبدالمالک بے چارا
اب صرف بے چارہ ہوں۔
پہلے میری قمیض پر بٹن نہیں ہوتے تھے
اب جسم پر قمیض نہیں ہوتی۔
پہلے صرف دوستوں سے مارکھاتا تھا
اب بیگم سے بھی کھاتا ہوں۔
پہلے صرف کھاتا تھا
اب بیگم کے لئے پکاتا بھی ہوں۔
پہلے میں جوتا پہنتا تھا
اب کھاتا بھی ہوں۔
پہلے لوگ میرے مقروض تھے
اب میں لوگوں کا مقروض ہوں۔
پہلے منگیتر کو دیکھ کر سبحان اللہ کہتا تھا
اب بیوی کو دیکھ کر لاحول پڑھتا ہوں۔
پہلے میرا دل جھومتا تھا
اب ہر وقت دماغ گھومتا ہے۔
پہلے اپنے امیر سسرالیوں پر اتراتا تھا
اب کتراتا ہوں۔
پہلے آزادی تھی
اب چار بچوں کی آبادی ہے۔
پہلے میں گانا گاتا تھا
اب صرف بیوی کی سنتا ہوں۔
مصنف ۔۔عبدالمالک بے چارا
No comments:
Post a Comment